افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
Explanation
دوسرا دور ترقی پسندی کا دور رہا۔بعض کا خیال ہے انگارے سے پہلے ہی اس کا آغاز ہو چکا تھا۔اس دور کے سب سے بڑے افسانہ نگار کرشن چندر ہیں۔اس دور میں تخیل کے ساتھ ساتھ ارضی رجحان کے شواہد بھی ملتے ہیں۔اس دور میں اصلاح اور ہر قسم کے مقصد کو مدنظر رکھ کر افساے لکھے گئے اور ان میں انسانی زندگی کی ہو بہو تصویر کشی کی ہے۔