افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
Explanation
پہلے دور میں تخیلی رُجحان زیادہ قوی تھا۔یلدرم،نیاز فتح پوری،مجنوں گورکھ پوری کے ہاں تخیلی رجحان زیادہ رہا۔۔۔پہلے دور میں دوسرا انداز حقیقت نگاری کا تھا۔جس میں اولین نام پریم چند کا ہے۔