افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟

افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟

Explanation

اس دور میں   علامت نگاری کا سلسلہ شروع ہوا اور کسی حد تک آج بھی جاری ہے۔علامت نگاری کی سب سے بڑی وجہ انسان کی مشینی زندگی کے بعداخلاقی اور تہذیبی زوال کے سبب بڑھتی ہوئی تنہائی انتشار اور خوف ہے۔ اس رجحان کے حامل افسانہ نگار انتظار حسین،انور سجاد،رشید امجد،اعجاز راہی وغیرہ شامل ہیں۔