کابدلہ احسان ہے--------

کابدلہ احسان ہے--------

Explanation

احسان کا بدلہ احسان سے ادا کرنا اخلاقیات کے اعلیٰ درجے کی نمائندگی کرتا ہے۔اس  سے اللہ پاک بھی اپنے بندوں پر  راضی ر ہتا ہے اور اس نیک عمل سے لوگوں کے تعلق بھی مضبوط سے مضبوط تر ہوتے ہیں۔