تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے
تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے
Explanation
تابش دہلوی نے 9 نومبر 1910ء کو دہلی پیدا ہوئے۔23 ستمبر 2004ء کو ملک کے نامور شاعر تابش دہلوی 93 سال کی عمر میں کراچی میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔تابش دہلوی کے مندرجہ ذیل 6 شعری مجموعے اور 1 نثری مجموعہ شائع ہوچکے ہیں۔
دیدہ بازدید (مضامین)
نمروز ( 1963ء ) شاعری
چراغِ سحر ( 1982ء ) شاعری
غبارِ انجم ( 1984ء ) شاعری
تقدیس ( 1984ء ) شاعری
ماہِ شکستہ ( 1993ء ) شاعری
دھوپ چھاؤں ( 1996ء ) شاعری۔