آتش کا اصل نام کیا ہے

آتش کا اصل نام کیا ہے

Explanation

آتش کوعموماً دبستان لکھنو کا نمائندہ شاعر کہا گیا ہے۔ انہوں نے عام تشبیہات اور استعاروں سے ہٹ کر براہِ راست غزل کا جادو جگایا۔ آتش کی ولادت  1778ءمیں ہوئی ۔ 1846ءمیں انتقال ہوا