بتائیے لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے

بتائیے لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے

Explanation

سید اکبر حسین الہ ابادی 16 نومبر 1846ء کو ضلع الہ اباد کے قصبہ بارہ میں پیدا ہوئے۔ 9 ستمبر 1931ء میں وفات پائی۔اکبر کو اردو شاعری میں طنز ظرافت کا بادشاہ مانا جاتا ہے۔حکومت نے اکبر کو "خان بہادر" کاخطاب دیا۔