جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کھلاتی ھے؟

جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کھلاتی ھے؟

Explanation

حمد ایک عربی لفظ ہے،جس کے معنی‘‘تعریف‘‘ کے ہیں۔ اللہ کی تعریف میں کہی جانے والی نظم کو حمد کہتے ہیں۔ حمد باری تعالٰیٰ، کئی زبانوں میں لکھی جاتی آ رہی ہے۔