بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا
بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا
Explanation
منشی پریم چند اردو کا مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصلی نام دھنپت رائے ہے۔1880ء میں منشی عجائب لال کے وہاں ضلع وارانسی مرٹھوا کے گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے۔آپ کا پہلا ناول ’’اسرارِ مابعد‘‘ رسالہ آوازِ خلق میں ۱۸؍ اکتوبر ۱۹۰۳ء کو شائع ہوا۔ ۱۹۰۷ء میں دوسرا ناول ’’کیش نا‘‘ کے نام لکھا جواب موجود نہیں۔ اس کے بعد ۵ افسانوں کا مجموعہ ’’سوزِ وطن‘‘ کے نام سے ۱۹۰۸ء میں منظر عام پر آیا۔ ان کی باقاعدہ ادبی زندگی کا آغاز 1901ء سے ہوا۔ جب آپ نے رسالہ (زمانہ) کانپور میں مضامین لکھنے شروع کیے۔1936ء میں بنارس میں ان کا انتقال ہوا۔افسانوی مجموعے
سوز وطن،پریم پچیسی،پریم بتیسی،خاک پروانہ،خواب وخیال،فردوس خیال،پریم چالیسی،آخری تحفہ،زاد راہ،واردات،دودھ کی قیمت