ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے

ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے

Explanation

 عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔ وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی