ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟
Explanation
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہو افسانہ کہلاتاہے ؟
افسانہ ادب کی نثری صنف ہے۔ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں
لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔
ناول زندگی کا کُل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہ
افسانہ کو کہانی بھی کہا گیا ہے