اسلم بیمار ھے کس قسم کا جملہ ھے؟

اسلم بیمار ھے کس قسم کا جملہ ھے؟

Explanation

جملہ اسمیہ کی تعریف: جملہ اسمیہ میں مسندالیہ ہمیشہ اسم ہوتا ہے جبکہ مسند کبھی اسم ہوتا ہے اور کبھی فعل ہوتا ہے- جس جملے مسندالیہ اور مسند دونوں اسم ہوں اور اس میں فعل ناقص آئے تو اسے جملہ اسمیہ کہتے ہیں-

مثال کے طور پر ” علم بڑی دولت ہے” راشد بیمار ہے-

پہلے جملے میں علم اور دولت دونوں اسم ہیں اور دوسرے جملہ میں راشد اور بیمار دونوں اسم ہیں۔

اسمیہ کے مسندالیہ کو مبتدا اؤر مسند کو خبر کہتے ہیں-

جملہ اسمیہ کے اجزاء: مبتدا, خبر، اور فعل ناقص۔