اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

Explanation

اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے 1867 میں شروع ہوا۔