اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
Explanation
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ ڈاکٹر جمیل جالبی نے تحریر کی ہے
جس کی چار جلدیں تاحال شایع ہوئی ہیں، جو انیسویں صدی تک کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے