تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

Explanation

کسی امرسے واقف ہونےکے

باوجود اس سےشعوری طوراپنی لاعلمی کا اظہارکرنا تجاہل کہلاتا ہے۔

تجاہل کلاسیکی شاعری کے معشوق کی خاص صفت ہے۔ معشوق عاشق کوسرمجلس دیکھتا بھی ہے،

اس کے دکھوں،تکلیفوں اورہجرکےنالوں سےبھی واقف ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود اپنی مکمل بے خبری کا اظہارکرتا ہے

ND5-5-2023