چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟

چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟

Explanation

ہجری کیلنڈر کے مطابق ہفتے کا چوتھا دن الاربعا (چہار شنبہ) کہلاتا ہے جب کہ اسی دن کو دُبار بھی کہتے تھے۔

اسلامی ہفتے کا پانچواں دن الخمیس (پنجشنبہ) اور یہی مؤنس بھی پکارا جاتا رہا جب کہ چھٹا دن وہ مبارک دن ہے جسے اسلامی دنیا میں‌ الجمعہ (جمعہ) اور اکثر عروبہ بھی کہتے ہیں۔