قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

Explanation

علم نحو قواعد کی وہ قسم ہے جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے۔

اس میں جملوں کو جوڑنا ، توڑنا اور ان کا آپس میں تعلق معلوم کرنا سیکھا جاتا ہے۔

علم نحو میں ماہر شخص کو نحوی کہا جاتا ہے۔


صرف، قواعد کا وہ حصہ ہے جس میں جملوں اور مرکبات کی بجائے، فقط الفاظ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے؛
اُن کی ساخت، بناوٹ اور معانى کی وضاحت کی جاتی ہے اور صرف الفاظ کو موضوع بحث بنایا جاتا ہے۔