ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ______؟
ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ______؟
Explanation
فرمان فتح پوری 60 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ چند معروف تصانیف اس طرح ہیں
1. اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری
2. اردورباعی
3. تدریس اردو
4. اردوکی مضمون داستان
5. تحقیق وتنقید
6. نیا اورپرانا ادب
7. قمرزمانی بیگم
8. زبان اوراردوزبان
9. اردو کی نعتیہ شاعری
10. اقبال سب کے لیے
11. غالب شاعر امروز و فردا
12. ھندی اردو تنازع
13. نیازفتح پوری دیدہ شنیدہ
14. عورت اورفنون لطیفہ