منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟

منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟

Explanation

منو بھائی ایک مشہور کالم نگار ، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام منیر احمد قریشی ہے