گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟
گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟
Explanation
قصیدے کا پہلا حصہ تشبیب کہلاتا ہے۔
تشبیب کے بعد قصیدے میں گریز کی منزل آتی ہے
گریز کی یہ خوبی قرار دی گئی ہے
کہ تشبیب کے بعد ممدوح کا ذکر نہایت ہی فطری اور موزوں طریقے سے کیا جائے
یعنی بیان میں ایک فطری مناسبت، تسلسل اور ربط قائم رہے
ND14-3-2023