سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
Explanation
سکول، کالج، یونیورسٹی ایک جگہ یا مقام کی نشاندہی کرتا ہے، لہٰذا یہ "اسم ظرف مکان" ہے۔
اسم ظرف مکان ایسے اسم کو کہتے ہیں جو کسی جگہ یا مقام کی نشاندہی کرے۔