شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟

Explanation

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ تلمیح کہلاتا ہے۔