ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟
ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟
Explanation
سن 1942ء میں ن م راشد کا پہلا مجموعہ 'ماورا' شائع ہوا۔
جو نہ صرف اردو آزاد نظم کا پہلا مجموعہ ہے بلکہ یہ جدید شاعری کی پہلی کتاب بھی ہے۔