غزل کے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

غزل کے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

Explanation

اردو شاعری میں  قافیہ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں

قافیہ لفظ قفو سے ہے ،جس کے معنی پیروی کرنے اور پیچھے آنے والے کے ہیں

قافیہ شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اور ردیف قافیہ کے بھی بعد آتا ہے اور وہ تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے۔ قافیے کی مثالیں

 

ہستی اپنی حباب کی سی ہے

یہ نمائش سراب کی سی ہے