چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
Explanation
رباعی عربی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی چار چار کے ہیں۔
رباعی کی جمع رباعیات ہے۔
شاعرانہ مضمون میں رباعی اس صنف کا نام ہے جس میں چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔