ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

Explanation

پروین شاکر  نے اردو ادب میں پہلی بار صنف نازک کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ضمیر واحد متکلم کا استعمال کیاجس سے ا ن کے قاری بہت جلد ان کی طرف ایک مقناطیسی قوت کے ساتھ کھینچے چلے آئےماہ تمام ان کا کلیات ہے اس کلیات میں ان کے مجموعہ کلام خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکاراور کف آئینہ  شامل ہیں۔