وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟

Explanation

مسدس حالی کی ایک مشہور نعت


کفار و مشرکین کیا، حیوانات کے لئے بھی وہؐ سراپا رحمت تھے۔

خود پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والی کے وہ تیمار دار تھے۔

طائف میں پتھر مار کر لہو لہان کر دینے والوں کے لئے وہؐ سراپا خیر تھے۔

Born 1837 Panipat

Died 31 December 1914 Panipat, British India

Occupation Writer, biographer and poet

Years active 1860–1914

Notable works Musaddas-e-Hali , Yadgar-i-Ghalib, Hayat-i-Saadi, Hayat-i-Javed