مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟
مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟
Explanation
اداس نسلیں اردو زبان لکھا جانے والا تاریخی ناول ہے جسے عبد اللہ حسین نے 1963ء میں تحریر کیا۔ یہ ناول عبد اللہ حسین کی پہچان بنا۔
اس ناول کے پچاس سے زیادہ ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔