دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً "و"،"اور") وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟

Explanation

دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً "و"،"اور") وغیرہ کو حروف عطف کہا جاتا ہے۔