شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟

شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟

Explanation

شعلہ طور جگر مراد آبادی کا مشہور شعری مجموعہ ہے۔

جگر مراد آبادی اردو کے معروف رومانوی اور نغمہ نگار شاعر تھے۔