امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟
امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟
Explanation
جملہ "امتحان دیا گیا" میں کام کرنے والے (فاعل) کا ذکر نہیں، بلکہ کام (امتحان دیا جانا) پر زور دیا گیا ہے۔
ایسے جملے فعل مجہول کہلاتے ہیں کیونکہ ان میں کام کرنے والے کا ذکر نہیں ہوتا۔