وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟
وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟
Explanation
اسم ضمیر وہ کلمہ ہے جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے: وہ، یہ، ہم، تم۔
مثال: علی اسکول گیا۔ وہ وقت پر پہنچا۔ یہاں "وہ" اسم ضمیر ہے۔