نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟
نظم و ضبط قواعد کی رو سے کونسا مرکب ہے؟
Explanation
ایسے مرکبات جو معطوف الیہ اور معطوف سے مل کر بنے مرکب عطفی کہلاتے ہیں
نظم و ضبط ایک مرکب عطفی ہے کیونکہ دونوں الفاظ کو عطف (اور) کے ذریعے جوڑا گیا ہے۔
اس میں دونوں الفاظ آزاد ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے عطف کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔