الفاظ مدح کا مترادف کیا ہے؟

الفاظ مدح کا مترادف کیا ہے؟

Explanation
مدح کے معنی تعریف یا تحسین کے ہیں، اور ستائش اس کا مترادف (ہم معنی) ہے۔
باقی الفاظ جیسے آزمائش، آرائش، اور امتحان مختلف معنی رکھتے ہیں۔