وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
Explanation
مثنوی ایک طویل نظم ہوتی ہے جس میں کوئی قصہ، عشق، تصوف یا فلسفہ نظم کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے۔
اس کی خصوصیت یہ ہے کہ ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔