وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟

وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟

Explanation

سابقے وہ حروف یا الفاظ ہوتے ہیں جو کسی لفظ کے شروع میں لگ کر اس کے معنی بدل دیتے ہیں۔

جیسے "نا" کو "ناامید" میں لگا کر اس کے معنی تبدیل ہو جاتے ہیں۔