جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور "زَبر" یا "کا، کے، کی" ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور "زَبر" یا "کا، کے، کی" ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

Explanation

مرکب اضافی وہ ہوتا ہے جس میں دو اسم ایسے ملیں کہ پہلے اسم کی دوسرے اسم سے نسبت ہو، جیسے "علم کا دروازہ"، "بچوں کی کتاب

اس میں "کا، کے، کی" یا زبر (اضافت) استعمال ہوتی ہے۔