نظم کے لغوی معنی کیا ہے؟

نظم کے لغوی معنی کیا ہے؟

Explanation

نظم عربی لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں پرونا، یعنی کسی چیز کو ترتیب سے جوڑنا۔

شاعری میں اشعار کو ترتیب سے باندھنے کے عمل کو بھی نظم کہا جاتا ہے۔