وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟

وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟

Explanation

کنیت وہ نام ہوتا ہے جو کسی شخص کو ماں، باپ یا کسی نسبت سے دیا جاتا ہے جیسے "ابو قاسم

یہ نام احتراماً یا پہچان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، عربی روایات میں عام ہے۔