All-in-One Exam Prep Platform

خلیل اللہ کس نبی کا لقب ہے؟

خلیل اللہ کس نبی کا لقب ہے؟

Explanation

ابوالالنبیاء، خلیل اللہ، امام الناس اور حنیف حضرت ابراہیم کے القابات ہیں۔

اللہ تعالی نے اپنے اس دوست برگزیده اور پیارے نبی کو قرآن مجید میں امتہ (النحل : 120) امام الناس (البقره: 124) حنیف اور مسلم (آل عمران: 67) کے ناموں سے بار بار بار کیا ہے۔ اکثر انبیائے کرام انہی کی اولاد سے ہیں۔]