Sindh Vaccinator Past Paper 11-06-2023 (2nd Shift)
Q1: The longest river in Pakistan is ____?
پاکستان کا سب سے لمبا دریا ___ ہے؟
Q2: Who invented Telephone?
ٹیلی فون کو کس نے ایجاد کیا؟
Q3: Richter Scale is used for measuring?
ریکٹر اسکیل کس چیز کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
Q4: Instrument used for measuring the thickness/purity of milk is called what?
دودھ کی پاکیزگی کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والے آلے کو کیا کہتے ہیں؟
Q5: On which of the following occasion, Muslim offers 'Namaz-e-Kusuf?
مندرجہ ذیل میں سے کس موقع پر، مسلمان 'نمازِ کسو' پڑھتا ہے؟
Q6: Which is known as the City of Skyscrapers?
کس شہر کو فلک بوس عمارتوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
Q8: The first mobile phone was created in which year?
پہلا موبائل فون کس سال بنایا گیا؟