آسمان ٹوٹنامحاورے کا مطلب ہےمصیبتٓ آنا
خاک چھاننا کا مطلب تلاش کرنا ہے
والہانہ استقبال کرنا، عزّت و احترام سے پیش آنا، بڑی قدر دانی کرنا، بہت خاطر تواضع اور آؤ بھگت سے پیش آنا. سَر آن٘کھوں پَر بِٹھانا.
توتو میں میں ہونا کا مطلب لڑائی جھگڑا ہونا ہے۔
بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں
حقیقت کھلنا ، کمزوری یا عیب ظاہر ہرنا .
باسی کَڑھی میں اُبال آنا کے اردو معانی · بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا
موقع یا وقت گزرنے کے بعد جوش پیدا ہونا،
وقت گزرنے پر کسی کام کا خیال آنا
حاورہ :کسی بھی زبان کا حسن ہوتے ہیں۔ خاص کر اردو زبان کے محاورے اس کا سب سے دلچسپ حصہ سمجھے جا سکتے ہیں۔