آپے سے باہر ہونا۔ اس محاورے کا مطلب بہت غصے میں ہونا ہے۔
"صبح بنارس شام اودھ"
اس کا مطلب ہے کہ دن کے مختلف اوقات میں مختلف جگہوں کی خوبصورتی اور اہمیت کو سراہا گیا ہے،
جہاں بنارس (وارانسی) کی صبح اور اودھ (لکھنؤ) کی شام اپنی خاص خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہیں
مثل مشہور ہے کہ ’’ایک اکیلا اور دو گیارہ‘‘، یعنی اگر دو لوگ مل کر ایکا کر لیں تو ان کی طاقت اکیلے فرد سے گیارہ گُنا بڑھ جاتی ہے۔
کاک اینڈ بل اسٹوری محاورے کا درست مطلب جھوٹی کہانی ہے۔
بقدرِ اشک بلبل سے مراد کسی چیز کی خفیف مقدار ہے۔
دور کے ڈھول سہانے
اس محاورے کا مطلب ہے کہ دور سے چیزیں یا حالات زیادہ پرکشش یا بہتر لگتے ہیں، لیکن قریب جا کر حقیقت مختلف ہو سکتی ہے۔
قابل دید سے مراد دیکھنے کے قابل ہے۔
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Where is the moss in the eagle's nest?
اے مین از نون باءِ دی کمپنی ھی کیپس۔ اس کا درست مطلب ہے۔ آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے۔
آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب شرمندہ ہونا ہے۔