نمک دان گرائمر کی رو سے اسم الہ ہے
شعری اصطلاح میں ردیف سے مراد وہ لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہے جو قافیے کے بعد مکرر آئیں اور بالکل یکساں ہوں۔ ردیف کا ہر مصرعے میں ہونا لازمی نہیں ہے۔ عام طور پر یہ غزل کے اشعار میں مصرعۂ ثانی میں دہرائے جاتے ہیں۔
ظفر علی خاں
خط لکھنے والے کو مکتوب نگار کہتے ہیں۔
سید سلیما ن ندوی
کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے دلچسپی کا باعث بنے۔
ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض
ٓاختر حسین رائے پوری
عبدالحلیم شرر
رونق آبادی