اردو تنقید کی ابتدائی کتاب۔ مولانا الطاف حسین حالی کو اسی وجہ سے اردو کا پہلا باقاعدہ نقاد تصور کیا جاتا ہے۔
لائی، سجائی، بھلائی۔ ہم آواز کی مثالیں ہیں۔
Mustansar Hussain Tarar S.I. is a Pakistani author, travel enthusiast, mountaineer, writer, novelist, columnist, TV host and former actor.
Born: March 1, 1939 (age 83 years), Mandi Bahauddin
مسدس حالی میں اسلام کی گزستہ عظمت، مسلمانان سابق کے کارنامے
ان کے بلند خیالات کے بر خلاف اس کے زمانہ موجودہ میں ان کی سستی اور کاہلی کا ذکر ہے
اردو شاعری میں مولانا حالی کا اعلیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے
جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی۔
مسدس حالی کے کل 294 بند ہیں
میاں شاہ دین (پیدائش: 2 اپریل 1868ء– وفات: 2 جولائی 1918ء) پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاستدان اور جسٹس چیف کورٹ، لاہور تھے۔
اردو طنز و مزاح کی بنیاد اودھ دور (1877) میں پڑی، جب ادبی سرگرمیاں زور پکڑیں۔
اس دور میں اخباروں، رسالوں اور مضامین کے ذریعے طنز و مزاح کو فروغ ملا۔
ابن خطاب قواعد کی رُو سے کنیت ہے
علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین: بلند پرواز ہے
طنز و مزاح کا مقصد معاشرتی برائیوں، کمزوریوں یا نکتوں کی لطیف انداز میں نشاندہی کرنا ہوتا ہے۔
یہ ادب کی ایک سنجیدہ صنف ہے جو اصلاحِ معاشرہ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
قنوطی شاعر اُس شاعر کو کہا جاتا ہے جس کی شاعری میں مایوسی، اداسی اور ناامیدی کے جذبات پائے جاتے ہیں۔
اردو ادب میں میر تقی میر کو عام طور پر قنوطی شاعر کہا جاتا ہے، کیونکہ ان کی شاعری میں اداسی اور مایوسی کے رنگ نمایاں ہیں۔