جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم مارے مارے پھرنا ہے۔
بے نیل مرام سے مراد ناکام و نامراد ہے۔
یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جب کسی شخص کو بھاری نقصان ہونے کے بعد تھوڑی بہت امداد کا سہارا مل جائے
*****
RY 11-10-2022
ND27-4-2023
نَہ مُنْہ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت کے اردو معانی
نہایت بوڑھا ، عمر رسیدہ ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف۔
کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا ، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کر عہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)
جاڑے کی چان٘دْنی کے اردو معانی. پوشیدہ.
اَلَلّے تَلَلّے کرنا سے مراد عیش کرنا ، بے فکری سے ، جی کھول کر خرچ کرنا ہے۔
سانپ سونگھ جانا محاورہ ہے، اس کا مطلب خاموشی چھا جانا ہے۔
دامن تر کرنا کا لازم، گُنہگار ٹھہرایا جانا، گُناہ یا بدی کا الزام عائد کیا جانا