طاق نسیا ں پر رکھنا کا مطلب ہے ۔
بُھلا دینا۔ یاد نہ رکھنا۔
مُسابَقَتی کے اردو معانی
مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔
*****
شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب بہت لمبا/طویل ہونا ہے۔
انکھیں پھیر لینا ایک اردو کا محاورہ ہے
جس کا مطلب ہے بے مروت ہو جانا
مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ایک مثال ہے
اس کے معنی ہیں مفت کی چیز کو حاصل کرنے میں اچھا آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا
دغا بازی کرنا، فریب دینا، مکاری کرنا
حیلہ حجت کرنا، ٹال مٹول کرنا، بحث کرنا، جھگڑا فساد یا تکرار کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا
آسْمان پر اُڑنا کے اردو معانی. پوشیدہ. اپنی حد سے بڑھ كر چلنا، شیخی مارنا، ڈینگیں ہانكنا، اترانا، غرور میں بھر جانا
*******
RY 17-12-2022
شیشے میں اتارنا تابع کر لینا - ہر بات منوا لینا
ND5-5-2023
ٹائیں ٹائیں فش ایک اردو محاورہ ہے جو اکثر بے نتیجہ اور بے سود کوشش یا گفتگو کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی معاملے میں کوئی نتیجہ نہ نکلے اور صرف وقت ضائع ہو۔
اس کا درست مطلب ہے:
بے نتیجہ
سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم منحوس ہونا ہے۔