Sindh University Entry Test Past Paper 31-10-2021
Q11: Cataract is the disease of ______?
موتیا ______ کی بیماری ہے؟
Q12: Corona Virus initiated in which city of China?
کرونا وائرس چین کے کس شہر سے شروع ہوا؟
Q13: Which type of vitamin strengthens bones and teeth and prevents a disease called Rickets; which causes bones to become soft and weak?
کس قسم کا وٹامن ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے اور ریکٹس نامی بیماری سے بچاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہڈیاں نرم اور کمزور ہو جاتی ہیں؟
Q14: Kilowatt is the unit of _________?
کلو واٹ ار کس کا یونٹ ہے؟
Q17: Which gases/elements are used in gas-welding?
گیس ویلڈنگ میں کون سے گیس/عناصر استعمال ہوتے ہیں؟
Q19: Which one of the following is not a bacterial disease?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیکٹیریل بیماری نہیں ہے؟