Punjab Police Constable Paper 08-03-2025

    Q62: Where is the Pentagon located?

    پینٹاگون کہاں واقع ہے؟

    Q65: According to the Quran, what is the purpose of fasting?

    قرآن مجید کے مطابق روسی رکھنے کا مقصد کیا ہے؟

    Q66: Which of the following is a divine (heavenly) book?

    مندرجہ ذیل کتابوں میں سے کون سی آسمانی کتاب ہے؟

    Q68: The world's smallest airport located in which country?

    دنیا کا سب سے چھوٹا ہوائی اڈہ کس ملک میں واقع ہے؟

    Q69: What is the GDP growth of Pakistan in 2024?

    سن 2024 میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو کتنی ہے؟