Lecturer Pakistan Studies Paper (25-10-2020)

    Q34: The All India Muslim students federation was affiliated with:

    آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ..... سے وابستہ تھی

    Q35: Which NFC award was accepted by all provinces of Pakistan?

    پاکستان کے تمام صوبوں نے کون سا ایوارڈ قبول کیا؟

    Q37: Javeed Nama was translated into German language by

    جاوید نامہ کا جرمن زبان میں ترجم کس نےکیا ۔

    Q38: Which Article of the constitution of Pakistan is about Supreme Court?

    پاکستان کے آئین کا کون سا آرٹیکل سپریم کورٹ کے بارے میں ہے؟

    Q39: Who the PM of British at the time of partition of India?

    تقسیم ہند کے وقت انگریزوں کا وزیراعظم کون تھا؟

    Q40: Article 140 of constitution of Pakistan deals with:

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 140 درج ذیل ہے